• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحفظ ختم نبوتؐ ہماری رگ رگ میں شامل، جان دینے سے دریغ نہیں کریں گے، علمائے کرام

چنیوٹ،چناب نگر(نمائندہ جنگ،نامہ نگار ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مرکز ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں منعقد ہونے والی 44ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس علمائے کرام کے ایمان افروز خطابات اور حاضرین کے دینی جوش و جزبے کے ساتھ جمعہ کے روز اختتام پذیر ہو گئی،مولانا اللہ وسایا،ابوالخیر محمد زبیر،مولانا  الیا س چنیوٹیسراج الحق   ،صاحبزادہ عزیز، ضیاء اللہ شاہ ،اسحاق ساقی ، نور محمد ہزاروی ، اعزاز الحق  ،مولانا محمد مکی، مفتی شاہد مسعود، قاری محمد عثمان المالکی،تجمل حسین و دیگر نے کہا کہ تحفظ ختم نبوت ہماری رگ رگ میں شامل،جان دینے کا وقت آیا تو دریغ نہیں کرینگے ، مدارس و مساجد کی سا لمیت پر حرف نہیں آنے دینگے ۔

ملک بھر سے سے مزید