• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IMF ایگزیکٹو بورڈ ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط کی دسمبر میں منظوری دیگا

اسلام آباد(تنویر ہاشمی) آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کے قرض پروگرام کی ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کےلیے 20کروڑ ڈالر کی فراہمی کے لیے دسمبر میں منظوری دے گا، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس دسمبر کےد وسرے ہفتے میں متوقع ہے۔
اہم خبریں سے مزید