• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں پشتونوں کے ہوٹل سیل کرنا قابل مذمت ہے، جماعت اسلامی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) نائب امراء جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالکبیرشاکر اور مولانا حافظ نورعلی نے کراچی میں پشتونوں کے ہوٹل سیل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پشتونوں کے معاشی قتل عام کا تسلسل ہے ایک طرف افغان مہاجرین کے نام پر مقامی پشتون کو بلاوجہ تنگ کیا جاتا ہے دوسری طرف سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں پشتونوں کے ہوٹلوں کو سیل کرنا محض ایک انتظامی کارروائی نہیں بلکہ پشتونوں کے معاشی قتل عام اور منظم استحصال کا تسلسل ہے۔
کوئٹہ سے مزید