اسلام آباد (ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) انسداد منشیات فورس نے 5ملک گیر آپریشنز کے دوران 2کروڑ 97لاکھ روپے سے زائد مالیت کی37کلوگرام منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیا۔