• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور کھیتران کی ملک نعیم کاکڑ سے تعزیت

کوئٹہ(خ ن) نصیب اللہ کاکڑ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن و ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محمد نور کھیتران نے حاجی ملک نعیم خان کاکڑ سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی اس موقع پر ایڈووکیٹ ملک نصیر کاکڑ، علماء کرام، سیاسی و قبائلی مشران، وکلاء ، صحافی و دیگر معززین موجود تھے ۔
کوئٹہ سے مزید