• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ ضلع شیرانی کے عہدیداروں کی حلف برداری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ضلع شیرانی کے ضلعی آرگنائزر ڈاکٹر قطب الدین شیرانی ، سینئر ڈپٹی آرگنائزر عبیداللہ حریفال ، خواجہ خان شیرانی ، رشتیار مل شیرانی ، جلات زلاند سے حلف لیا اور انہیں دلی مبارکباد پیش کی تقریب میں مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال ، صوبائی سینئر نائب صدر سید شراف آغا ، صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان ، ضلع کوئٹہ کے ایگزیکٹیوز اور ضلع کمیٹی کے اراکین نے بھی شرکت کی۔
کوئٹہ سے مزید