• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورجینیا کی پہلی مسلم اور جنوبی ایشیائی نژاد لیفٹیننٹ گورنر غزالہ ہاشمی کون ہیں

ورجینیا(نیوز ڈیسک)حیدر آباد دکن میں پیدا ہونے والی غزالہ ہاشمی نے 2019میں سیاست میں قدم رکھا، جارجیا سدرن یونیورسٹی سے بی اے اور ایموری یونیورسٹی سے امریکی ادب میں پی ایچ ڈی کی ،نیویارک کے میئر کے طور پر ظہران ممدانی کی جیت نے جہاں امریکی سیاست میں نئی تاریخ رقم کی، وہیں ورجینیا میں بھارتی نژاد ڈیموکریٹ رہنما غزالہ ہاشمی نے بھی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید