• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتدار کی پہلی سالگرہ کے دن ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا، جشن کا رنگ پھیکا پڑگیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)اقتدار کی پہلی سالگرہ کے دن امریکی صدر ٹرمپ کو سیاسی دھچکا لگا ہے، حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پران کی جماعت ری پبلیکن کو نیویارک میئر کے الیکشن میں ڈیمو کریٹک امید وار ظہران ممدانی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ،،تجزیہ کاروں کے مطابق ٹرمپ کا سیاسی گراف نیچے ہوگیا ہے اور اقتدار کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ظہران ممدانی کی جیت نے جشن کا رنگ پھیکا کردیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید