کراچی(نیوزڈیسک)ظہران ممدانی نے اعلان کیا تھا کہ وہ میئر منتخب ہوئے تو نیویارک آمد پر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو گرفتار کریں گے۔ ان کے منتخب ہونے کے بعد اسرائیلی وزیر نے اُنہیں ’حماس کا حامی‘ قرار دیتے کر یہودی برادری کو نیویارک چھوڑ کر اسرائیل آنے کی تجویز دے ڈالی ہے۔