اسلام آ باد (رانا غلام قادر)قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے انکم ٹیکس تر میمی بل 2025 کے تحت مالیاتی اداروں کے خلاف شکایات کے ازالے کے لیے ADR نظام متعارف شہریوں کو مالیاتی اداروں کے خلاف شکایات کے ازالے کے لیے اب عدالتوں کے بجائے متبادل نظام فراہم کر دیا گیا ہے۔ بل میں کہا گیا ہے کہ "بیانِ عرضِ وجہ" کے تحت Alternative Dispute Resolution (ADR) کا نیا طریقہ کار نافذ کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد عوام کو تیز تر، منصفانہ اور شفاف انصاف فراہم کرنا ہے۔