• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف ایگزیکٹیو آفیسر نیشنل ہائی وے اتھارٹی محمد شہریار سلطان تبدیل

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر نیشنل ہائی وے اتھارٹی محمد شہریار سلطان کو تبدیل کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید برآں ممبر (ایڈمن) نیشنل ہائی وے اتھارٹی عمر سعید چوہدری کا تبادلہ کر کے ان کی خدمات وزارت دفاع کو واپس کی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید