• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی ہاؤس بزنس کمیٹی کا اجلاس 27 ویں ترمیم 14 نومبر کو منظور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ایجنسیاں)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہاؤس بزنس مشاورتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 27 ویں آئینی ترمیم 14 نومبر کو قومی اسمبلی سے منظور کرائی جائے گی جبکہ ایوان زیریں کا موجودہ اجلاس بھی 14 نومبر تک جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید