• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر منتخب، یوگنڈا میں خوشی کی لہر

کمپالا(اے ایف پی)ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر منتخب، یوگنڈا میں خوشی کی لہر،ممدانی کی کامیابی یوگنڈا کیلئے آزاد اور منصفانہ سیاست کا سبق ہے، اپوزیشن رہنما بابی وائن،یوگنڈا نژاد امریکی سیاستدان ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر منتخب ہو گئے، جس پر یوگنڈا بھر میں فخر اور خوشی کا اظہار کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید