• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممدانی کی جیت، نیویارک کے مالیاتی اور کاروباری افراد کی محتاط حمایت، تعاون کا بھی اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) نیویارک شہرکے مالیاتی اور کاروباری افرادکا ظہران ممدانی کی جیت کے بعد محتاط حمایت کا اعلان ،معروف ارب پتی اور ممدانی کے سخت ناقد بل ایکمین کا بھی لہجہ نرم پڑگیا،،تعاون کی پیشکش کردی ،،وال اسٹریٹ کے با اثر ترین سرمایہ کار رالف شلوسٹین نے کہا سخت الیکشن مہم کے بعد نیویارک کے متحد ہونے کا وقت آ گیا ہے،،ون نیویارک کے چیئرمین یاسر سلیم کی بھی ممدانی کی حمایت ،بزنس ایڈوائزری کونسل تشکیل دینے میں مدد کی پیشکش کردی ، تاہم کچھ سرمایہ کار ممدانی کے سوشلسٹ خیالات کی وجہ سے محتاط ہیں۔
اہم خبریں سے مزید