• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2024 میں پی آئی اے کو 23ارب 40 کروڑ روپے منافع

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )پار لیمانی سیکرٹری برائے دفاع زیب جعفر نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ2024میں پی آئی اے کو 23ارب 40کروڑ روپے منافع ہوا ہے تاہم اس پر قرضوں کا اس قدر بوجھ ہے کہ اس کی نجکاری ہی بہترحل ہے ۔انہوں نے یہ بات بدھ کے روز قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شرمیلا فاروقی کے سوال کے جواب میں بتائی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ2020میں پائلٹ لائسنس کے معاملے پر پی آئی اے کی مالی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا ہے۔
اہم خبریں سے مزید