• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین اور رہائش کے لئے بہترین شہر بنانے کا منصوبہ

دبئی(سبط عارف)دبئی کو18ارب درہم سے زائد لاگت سے دنیا کا خوبصورت ترین اور رہائش کیلئے بہترین شہر بنانے منصوبہ، درختوں کی تعداد تین گنا بڑھائی جائے گی او15ہزار نئی نوکریاں فراہم کی جائیں گی،دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کا 2033 تک 60 کم فیس والے اسکول قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے دبئی کو دنیا کا خوبصورت، صحت مند اور رہائش کیلئے سب سے بہترین شہر بنانے کے لئے متعدد نئی انمول و منفرد منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید