• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ،ای الیون میں زاہد محمود نے خودکشی کر لی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ شالیمار کے علاقےای الیون تھری میں رہائش پذیر زاہد محمود نامی شخص نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ، مرحوم ناروال کا رہنے والا تھا اسلام آباد میں کرایہ پر رہائش پذیر تھا، اطلاع ملتے ہی پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی اور تفتیش شروع کردی ہے۔
اسلام آباد سے مزید