راولپنڈی (ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) حکومت پنجاب نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے گریڈ 20کے پروفیسر ڈاکٹر خرم کو راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا کا پرنسپل تعینات کر دیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر خرم میڈیکل یونورسٹی میں پروفسیر آف میڈیکل ہیں اور ہولی فیملی میں تعینات ہیں۔