• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر اخبار فروش ریاض عباسی کو سپرد خاک کر دیا گیا

راولپنڈی (جنگ نیوز)اخبار یونین راولپنڈی کے سینیئر اخبار فروش ریاض عباسی کو ان کے آبائی گاؤں یونین کونسل پھگواڑی نمب رومال میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ال پاکستان اخبار فروش فیڈریشن پنجاب کے صدر عقیل احمد عباسی اخبار فور یونین راولپنڈی سے شرافت عباسی راجہ عبدالحمید عقیل کبیر خان ظہیر عباسی معید عباسی شکیل عباسی امیر جماعت اسلامی پھگواڑی فاروق احمد عباسی ممتاز مسلم لیگی رہنما ظفر عباسی اور کثیر تعداد میں اہل علاقہ اور اخبار فروشو نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید