• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین گینگز گرفتار، مسروقہ و چھینے گئے 7 موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) تین گینگز کو گرفتار کرکےمسروقہ و چھینے گئے 7وٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے،تھانہ وارث خان پولیس نے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو گینگز کے چار ملزموں کو گرفتارکرکے ان سے مسروقہ و چھینے گئے 5 موٹر سائیکل اور موٹر سائیکل کے پارٹس برآمد کرلیے، جب کہ ایک اور کارروائی میں تھانہ ویسٹریج پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کرکے چھینے گئے 2 موٹر سائیکل، رقم 8 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کیا۔
اسلام آباد سے مزید