• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، ڈینگی کے 20 نئے کیس سامنے آئے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے 20 نئے کیس سامنے آئے ہیں ، مانیٹرنگ کے دوران شہری اور دیہی علاقوں سے دس دس کیس سامنے آئے، شہر بھر میں 48 مریض تاحال مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں ، ڈینگی کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے انسدادی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں ،شہر کے مختلف حساس علاقوں میں916مقامات پر فوگنگ آپریشن انجام دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید