اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )نان بائیوں نے 5 نومبر سے دوبارہ احتجاج کی کال دے دی ہے جڑواں شہروں کے نان بائیوں نے آج 5 نومبر سے تندور بند رکھنے کا اعلان کر دیا نان بائیوں نے معیاری و سرکاری نرخوں پر آٹے کی فراہمی اور پیرا کی کارروائیوں کے خلاف کال دی ہے آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال جاری کردینا بائیوں کے مطابق اس بار احتجاج غیر معینہ مدت کے لیے ہوگا ۔