• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (لیڈی رپورٹر)جامعہ پشاور کے شعبہ ریاضی کے پی ایچ ڈی سکالر محمد بلال نے کامیابی کے ساتھ اپنا پی ایچ ڈی مقالہ دفاع کر لیا۔سکالر نے ڈاکٹر محمد فاروق کی نگرانی تحقیق مکمل کی پی ایچ ڈی کے دفاعی امتحان کے لیے بیرونی ممتحن کے طور پر ڈاکٹر محمد ایاز، ایسوسی ایٹ پروفیسر، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان جبکہ اندرونی ممتحن کے طور پر ڈاکٹر معتبر شاہ، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ فزکس، جامعہ پشاور نے خدمات انجام دیں۔
پشاور سے مزید