• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہان ایئر کی اسلام آباد سے افتتاحی پرواز کی روانگی

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) ماہان ایئر (فلائٹ نمبر W5-1184) کی افتتاحی پرواز جمعرات کواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے تہران کے لیے کامیابی کے ساتھ روانہ ہوئی افتتاحی تقریب ایس اے پی ایس (SAPS) انتظامیہ کی جانب سے منعقد کی گئی جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر/ ایئرپورٹ منیجر اسلام آباد، چیف سیکیورٹی آفیسر، اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اےاے)، ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) اور (سیپس) کے سینئر حکام نے شرکت کی ۔

ملک بھر سے سے مزید