• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممدانی کو ایم کیو ایم انٹرنیشنل کی مبارکباد

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے ظہران ممدانی کے مئیر نیویارک منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایلیٹ کلاس کے بجائے غریبوں، محنت کشوں اور ورکنگ کلاس عوام کی نمائندگی کرنے والے اور ان کے حقوق کی بات کرنے والے نوجوان کا اس عہدے پر منتخب ہونا خوش آئند ہے، 37سال پہلے کراچی نے ایسا ہی منظر دیکھا تھا جب ایم کیو ایم نے کراچی کو اس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان مہاجر میئر دیا۔
ملک بھر سے سے مزید