• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ اور ان کی اہلیہ کیخلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے گورنر سندھ اور ان کی اہلیہ کے خلاف مقدمے کے اندارج کی درخواست کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ ڈی سی ایسٹ اور انکروچمنٹ سیل نے گورنر اور انکی اہلیہ کی ایماء پر زیر تعمیر گھر گرایا۔ گورنر سندھ کی اہلیہ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ڈی سی ایسٹ نے کہا تھا کہ گرایا جانے والا گھر ریلوے کی زمین پر غیر قانونی تعمیر کیا جارہا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید