• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کی جامعات میں 201 افغان طالبعلموں کے زیر تعلیم ہونے کا انکشاف

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کی جامعات میں 201 افغان طالب علموں کے زیر تعلیم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ کی جامعہ بلوچستان میں 84، بیوٹمز میں 59، لورالائی یونیورسٹی میں 22 اور کوئٹہ کی سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں36طالبات زیر تعلیم تھے۔
ملک بھر سے سے مزید