• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان بھر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، اجتماعات، اسلحہ کی نمائش، دھرنوں پر پابندی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ نے بلوچستان بھر میں امن وامان کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144نافذ کردی، محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق دفعہ 144کے تحت صوبے بھر میں اجتماعات،اسلحہ کی نمائش، پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماع اور دھرنوں پر پابندی ہوگی، پابندی امن وامان کی صورتحال کے باعث لگائی گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید