کراچی(نیوزڈیسک)ترکیہ نے غزہ نسل کشی کے الزام میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ترکیہ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور 36 دیگر مشتبہ افراد کے غزہ کے فلسطینی علاقے میں "نسل کشی” میں ان کے کردار پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔