• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ سے آئرلینڈ کی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر گفتگو

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آئرلینڈ کی سفیر میڈم ماری اونیل کی ملاقا ت،ملاقات میں سیکریٹری ٹو سی ایم عبدالرحیم شیخ اور ڈپٹی سفیر ڈیکلن جانسٹن بھی شریک تھےسندھ اور آئرلینڈ کے باہمی تعلقات کے فروغ اور معاشی اور ثقافتی تعاون کے مواقع پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے آئرلینڈ کی سفیر کو سندھ میں ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیاآئرلینڈ کی سفیر نے وزیراعلیٰ سندھ کو اپنے شہید بینظیر آباد کے دورے سے آگاہ کیا اور کہا کہ شہید بینظیر آباد زراعت کے لحاظ سے زبردست علاقہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید