• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں، کیرالہ ہائیکورٹ

کیرالہ ( جنگ نیوز)بھارت میں کیرالہ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں، رجسٹرار کو دوسری شادی کے اندراج کے عمل کو روکتے ہوئے فریقین کو مستند سول عدالت بھیج دینا چاہیے۔ پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید