• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، وزیراعظم باکو سے ویڈیو لنک ذریعے صدارت کرینگے

اسلام آباد ( رانا غلام قادر)آئین میں مجوزہ 27ویں ترمیم کے ڈرافٹ کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج برو زہفتہ صبح دس بجے وزیر اعظم ہائوس میں طلب ،وزیراعظم باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کرینگے ، اس سےقبل کابینہ کا اجلاس جمعہ کی صبح پونے 10 بجے طلب پارلیمنٹ ہا ئوس میں طلب کیاگیا تھا لیکن 27ویں آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی کے تحفظات کی وجہ سے جمعہ کے روز طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید