• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی، سندھ میں مزید 4 افراد انتقال کرگئے، تعداد 25 ہوگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں مزید4 افرادڈینگی کے باعث انتقال کرگئے،رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد25 ہوگئی، 24 گھنٹوں میں سندھ میں 1ہزار 192کیسزمثبت آئے، کراچی میں642اور حیدرآباد میں550 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید