• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں معمولی کمی رہی۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر5پیسے کی کمی سے 280.95 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر4پیسے کی کمی سے 281.85روپے ہوگیا جبکہ یورو71پیسے بڑھ کر327.41روپے ، برطانوی پائونڈ 1.16 روپے کے اضافے سے 372.24روپے ہوگیا۔سعودی ریال کی قیمت کسیتبدیلی کے بغیر 75.59روپے رہی جبکہ یو اے ای درہم2پیسے کے اضافے سے 77.44روپے ہوگیا۔
اہم خبریں سے مزید