• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

14تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلے

لاہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آ ئی جی انو سٹی گیشن لا ہو ر سید ذیشا ن رضا نے 14تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے انسپکٹر عبدالرحمان کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ قلعہ گجر سنگھ سے انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس سی،سب انسپکٹر معظم الیاس کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جوہر ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ قلعہ گجر سنگھ ، سب انسپکٹر فیاض احمد کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ برکی سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جوہر ٹاؤن ،سب انسپکٹر عنصر نواز کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ برکی ، انسپکٹر غلام ضمیر کو انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس سی سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ٹاؤن شپ ، سب انسپکٹر رحمان خاور کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ٹاؤن شپ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر، انسپکٹر ممتاز حسین کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ سٹی سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہربنس پورہ ،انسپکٹر آصف رضا کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہربنس پورہ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ راوی روڈ ،سب انسپکٹر ذیشان خان کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ راوی روڈ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر قلعہ گجر سنگھ،انسپکٹر جمشید عباس کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شمالی چھاؤنی سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ سٹی ، انسپکٹر منصب خان کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شمالی چھاؤنی ، انسپکٹر ابدال انعام کو دفتر ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاون سیانچارج انویسٹی گیشن تھانہ شیرا کوٹ ،انسپکٹر صفدر پرویز کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شیرا کوٹ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر قلعہ گجر سنگھ، سب انسپکٹر محمد جاوید کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نولکھا سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہنجروال ،سب انسپکٹر محسن رفیق کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہنجروال سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر قلعہ گجر سنگھ،سب انسپکٹر مرتضٰی بلال کو جنرل ڈیوٹی تھانہ مصری شاہ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نولکھا تعینات، سب انسپکٹر محمد غفران کو جنرل ڈیوٹی تھانہ نولکھا سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نیو انارکلی ، سب انسپکٹر محمد فرحان کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نیو انارکلی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر قلعہ گجر سنگھ، انسپکٹر ارشد علی کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ بھاٹی گیٹ ،سب انسپکٹر معین الیاس کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ بھاٹی گیٹ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر قلعہ گجر سنگھ رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر کے فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔
لاہور سے مزید