لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے کریمنل سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر کانسٹیبل محمد روحیل کونوکری سے برخاست کر دیا، ترجمان کے مطابق کانسٹیبل محمد روحیل انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر تعینات تھا، اس حوالے سے ڈی آئی جی انوسٹیگیشن کا کہنا ہے کہ کریمنل سرگرمیوں میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔