• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سگیاں پل،ٹرک کی رکشے کو ٹکر، ایک شخص جا ں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر) سگیاں پل کے قریب تیز رفتار ٹرک کی رکشے سے ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا متوفی کی شناخت 30 سالہ رضوان علی شرقپور شریف کا رہائشی تھا۔ اطلاع ملنے پر لاش مردہ خانے منتقل کرکے ٹرک ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی
لاہور سے مزید