• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل سید شبیر شاہ 14 نومبر کو ریٹائر ہو جائینگے

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل سید شبیر شاہ 14 نومبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے،ان کی طویل اور مثالی خدمات کے اعتراف میں الوداعی تقریبات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
لاہور سے مزید