لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)موبائلز سکواڈ نے داخلی، خارجی راستوں کی اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ترجمان کے مطابق لاہور پولیس کمانڈ کی ہدایت پر قانون شکن عناصر کیخلاف سائینٹیفک بنیادوں اورچای پولیس ایپ کی مدد سے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے موبائلز سکواڈ ماہ اکتوبر کے دوران 261 اشتہاری ملزمان 155 عدالتی مفروران, 31 عادی مجرمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔