• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر،جسٹس فاروق حیدر 11 نومبر کو سماعت کریں گے، عدالت نے نیشنل کرائم اینڈ سائبر انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور سے ریکارڈ طلب کر رکھا ہے۔
لاہور سے مزید