• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڑھی شاہو،سر عام اسلحہ کی نمائش ، 3 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو پولیس نے لڑائی جھگڑے پر سر عام اسلحہ کی نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق گڑھی شاہو پولیس نےدورانِ چیکنگ اسلحہ سمیت کراچی پھاٹک گڑھی شاہو سے 3ملزمان سے سے 2 پستول، میگزینز اور گولیاں برامد کر کے مقدمہ درج کر لیا
لاہور سے مزید