• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں تین روزہ رائل پام گالف ٹیم ٹرافی چیمپئن شپ میں جمشید مطلوب ،صائم طاہر ، زید عمر اور احمد کیانی پر مشتمل ٹیم گیریژن نے مسلسل تیسرے روز اپنی برتری برقرار رکھی اور 700 گراس اسکور کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ٹیم رائل پام نے دوسری ٹیم راولپنڈی نے تیسری پوزیشن حاصل کی محمد شعیب نے 224 گراس اسکور کے ساتھ انفرادی، نیٹ شیلڈ ونر غلام قادر ، لیڈیز گراس ونر اینا جیمز گل اور لیڈیز نیٹ ونر ثاقبہ بتول رہیں۔

اسپورٹس سے مزید