کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم آؤٹ آف فارم نہیں ہیں، تیسرے ون ڈے میں بھی وہ اچھے ٹچ میں لگ رہے تھے، آنے والے میچوں میں مزید اچھا پرفارم کریں گے۔