• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے نام

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 9 رنز سے ہراکر سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل کرلی۔ اتوار کو نیلسن میں نیوزی لینڈ نے 9 وکٹ پر 177 رنز بنائے۔ ڈیوون کونوے 56 اور ڈیرل مچل 41 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ناکام ٹیم 19.5 اوورز میں 168 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ روماریو شیفرڈ 49 اور شمار اسپرنگر 39 کی نویں وکٹ کیلئے ریکارڈ 78 رنز کی شراکت بھی کام نہ آئی۔ ایش سودھی اور جیکب ڈفی نے تین، تین وکٹیں لیں۔

اسپورٹس سے مزید