• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہجرت کالونی، گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ، خاتون اور 3 بچے جھلس کر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سلطان آباد ہجرت کالونی غوثیہ مسجد کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکہ کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 40سالہ راشدہ بی بی زوجہ اشتیاق اور اسکے تین بچے 13سالہ فہد ،11سالہ شہزاد اور 6سالہ حزیفہ جھلس کر شدید زخمی ہوگئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید