• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریت کا دعویٰ کرنے والے حکمران عوامی طاقت سے خوفزدہ ہیں، راجہ اظہر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی کےپرامن کنونشن پر سندھ حکومت کی بوکھلاہٹ عیاں ہوگئی،پولیس نے بلاجواز چھاپے مار کر یوسی چیئرمین سعد اچکزئی، صدر کورنگی ملک نعمان، ولید ہاشمی اور متعدد دیگر کارکنان کو گرفتار کر لیا یہ جمہوریت نہیں بلکہ سول ڈکٹیٹرشپ کا دور ہے،پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کا دعویٰ کرنے والے حکمران دراصل عوامی طاقت سے خوفزدہ ہیں، سندھ پولیس سیاسی آقاؤں کے اشاروں پر ناچنے والا مافیا بن چکی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید