• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کالونی میں مسلح ملزمان کی شہریوں سے لوٹ مار، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی میں موٹر سائیکل سوار تین ملزمان نے اسلحے کے زور پر شہری سے گھر کی دہلیز پر موٹرسائیکل، موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم کردیا گیا اور مزاحمت پر اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ ملزمان نے گلی میں بیٹھے دو نوجوانوں سے بھی موبائل فون چھینے،مسلح ملزمان کے چہرے سی سی ٹی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں ، ماڈل کالونی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید