• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے انڈے سپلائی کرنے والے 2 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ طور پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے، شیدی گوٹھ میں مبینہ طور پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نےانڈے کی سپلائی کرنےوالی پک اپ پر نہ رکنے پراندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 55سالہ عبدالخالق اور43سالہ سجاد زخمی ہوگئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید