• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی اولین ترجیح،سیکرٹری پرائس کنٹرول

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری پرائس کنٹرول کموڈٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر کرن خورشید نے عوام کو اشیاء خورونوش کی سستے داموں فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کی-اجلاس کے دوران سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید نے کہا کہ عوام کو اشیائے ضروریہ کی ارزاں نرخوں پر فراہمی محکمہ پرائس کنٹرول کی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں پنجاب کے تمام اضلاع میں بلا تفریق منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں
لاہور سے مزید