• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رستم چاہ میراں دنگل، ماما پہلوان نے ٹائیٹل اپنے نام کرلیا

لاہور (نیوزرپورٹر)شہباز شریف سٹیڈیم چائنہ سکیم میں رستم چاہ میراں دنگل ہوا۔ماما پہلوان نے رستم چاہ میراں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے دنگل کااہتمام کیا گیا۔صدر لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن مہر اکرم عرف کالا پہلوان نے نگرانی کی۔مجاہد پہلوان،سخی پہلوان ، ناصر پہلوان ،جانی پہلوان نے اپنی کشتیاں جیت لیں۔
لاہور سے مزید